خلافت عثمانیہ کی بحالی کا اعلان زمین پر نہیں بلکہ چاند پر ہوگا ترکی ‏کے ‏صدر ‏کا ‏بڑا ‏اعلان

اب خلافت عثمانیہ کی بحالی کا اعلان زمین پر نہیں بلکہ چاند پر ہوگا۔

 ترکی نے بہت بڑا اعلان کردیا ذرائع کے مطابق ترکی نے اپنے سپیس پروگرام شروع کر دیا ہے۔

ترکی 2023 میں چاند پر اپنا پہلا مشن بھیجے گا۔
اور یہ مشن چاند پر جا کر تمام ترکی کا جھنڈا بھی لہرائے گا۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نئے پاکستان کو بھی اس منصوبے میں شامل کر لیا ہے۔

جس کے مطابق اب پاکستان بھی ترکی کے اس چاند مشن میں اس کی مدد کرے گا۔



 اور طیب اردگان کا بہت شکریہ کہ انہوں نے پاکستان کو بھی اس پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ترکی پاکستان اور آذربائیجان سے ایک معاہدہ کرنے جارہا ہے جس کی رو سے پاکستان کے انجینئرز اور سائنسدانوں ترکی کے اس پروگرام میں اس کی مدد کریں گے۔

ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک ترکی کو اس مشن میں کامیابی عطا فرمائے اور وہ دنیا بھر میں اپنا نام اور مسلمانوں کا نام روشن کرے۔

Post a Comment

0 Comments